جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوارکے ر وزمطع صاف رہے گااور پاکستان میں یکم شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے متعددعلاقوں میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ شوال کا چاند بلوچستان کے علاقوں میں واضح دیکھا جا سکے گا۔ شوال کا چاند سب سے زیادہ دیر تک جیوانی میں دکھائی دے گا۔شوال کے چاند کی پیدائش آج صبح 7 بج کر29 منٹ پر ہوئی۔

چاندکی عمر 35 گھنٹےسے زائد ہو تو نظر آنے کا امکان بڑھ جاتا ہے  جبکہ کل شام چاند کی عمر 36 گھنٹے سے زائد ہوچکی ہوگی جس کی وجہ سے پاکستان میں کل چاندنظرآجائے گااورپیرکے روزعیدہوگی ۔واضح رہے کہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت پشاور میں ہوگاجس میں باضابطہ طور پرشہادتیں موصول ہونے کے بعد پاکستان میں یکم شوال کاچاندنظرآنے کااعلان کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…