جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عید الفطرپر کتنے ارب کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہوئے ؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امسال عید الفطر کیلئے 342ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے ٗ گزشتہ برس237ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے تھے۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق امسال 40ارب روپے کے چھوٹے نوٹ جاری کئے گئے جس میں10,50اور100روپے کے نوٹ شامل تھے جبکہ گزشتہ برس اس مد میں22ارب روپے مالیت

کے نوٹ جاری کئے گئے تھے۔نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کیلئے اسٹیٹ بینک کی ایس ایم ایس سروس کے ذریعے ملک بھر کے 120شہروں میں قائم کمرشل بینکوں کی1002شاخوں اور 15شہرو ں میں موجود فیلڈ دفاتر سے 15لاکھ صارفین کو 25ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے ۔گزشتہ برس ایس ایم ایس سروس کے ذریعے 16ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…