پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت نے پاکستان کیخلاف ’’آبی ہتھیار‘‘ کا استعمال شروع کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/سیالکوٹ(آئی این پی) بھارت نے دریائے چناب کا پانی دوبارہ بگلیہار ڈیم پر روک لیااورہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد93ہزار چار سو بارہ کیوسک سے کم ہوکر 57 ہزار دو سو اناسی کیوسک ہو گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایریگیشن کے مطابق ہیڈمرالہ کے مقام پر مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریائے چناب کا مجموعی پانی 66ہزار سات سو چوبیس کیوسک ہے جس میں مقبوضہ کشمیرسے آنے والے دیگر دودریاؤں دریائے جموں توی میں سات ہزار پانچ سو انتالیس کیوسک

پانی اور دریائے مناورتوی میں ایک ہزار نو سو چھ کیوسک پانی بھی شامل ہے اور ہیڈمرالہ کے مقام سے دریائے چناب سے نکلنے والی دو نہروں مرالہ راوی لنک میں بیس ہزار نو سو کیوسک پانی اور نہر اپر چناب میں بارہ ہزار آٹھ سو کیوسک پانی چھوڑ اجارہا ہے ، بھارت نے کئی سالوں سے دریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے جس کی وجہ سے پنجاب کے مختلف اضلاع کی لاکھوں ایکٹر زرعی اراضی کو نقصان پہنچ چکا ہے اور اب دوبارہ بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے .

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…