جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عید پر موسم کیسا رہے گا؟بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر پر موسم خوشگواررہے گا۔، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کی چھٹیوں میں لاہور سمیت بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔

جبکہ بالائی خیبر پختون خوا اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔عید کی آخری چھٹیوں میں بدھ سے ہفتے تک زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ پیراورمنگل کو مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…