جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور ن لیگ میں شامل ہونیوالے یہ تین اہم سیاسی رہنما آج بھی میرے ساتھ ہیں،پرویزمشرف کے انکشاف نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف اورن لیگ میں شامل ہونے والے تین اہم ترین رہنمااب بھی میرے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنما  فوادچوہدری اور بیرسٹرسیف جبکہ ن لیگ میں ماروی میمن آج بھی میرے ساتھ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ کہ چودھری برادران کی اپنی اہمیت ضرورہے ۔لیکن اگروہ ہم

سے نہیں ملناچاہتے توان سے نہیں ملیں گےلیکن چودھری شجاعت اور میری سوچ ایک ہے اوران سے ملاقات بھی ہوتی رہتی ہے۔سابق صدرنے بتایاکہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فوادچوہدری اور بیرسٹرسیف آج بھی میرے ساتھ ہی ہیں یہ کہیں نہیں گئے۔ واضح رہےکہ فواد چوہدری ،بیرسٹرسیف ا ورماروی میمن کے دوراقتدارمیں یہ تینوں رہنماان کے قریبی ساتھیوں میں شمارہوتے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…