منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

’’مریم نواز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں‘‘

datetime 23  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم اور ان کےاہلخانہ آج کل سعودی عرب میں ہیں ۔ وزیراعظم اور مریم نواز کی عمرہ کے دوران تو تصاویر سامنے آچکی ہیں ۔ تاہم اب مریم نواز کی تازہ ترین ٹویٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کے گریجوایشن مکمل کرنے خبر ملنے کے بعد مسرت کا اظہار کیا ہے ۔

مریم نواز شریف نے اپنے بیٹے کی گریجویشن پر اظہار مسرت کرتے ہوئے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ “انہیں اپنی زندگی کی بہترین خبر مدینہ منورہ میں ملی جو کہ شہر ہے حضورﷺ کا، جنید نے پہلی پوزیشن لے کر گریجوایشن کرلی، شکر ہے الحمدللہ”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…