منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

حکومت نے 40دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی ،وزارت داخلہ نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 22  جون‬‮  2017 |

کوئٹہ(آن لائن) محکمہ داخلہ بلوچستان نے 40دہشتگردوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے ان کی اطلاعات دینے پر انعام کا اعلان کر دیا، میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے40دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور ان کی مصدقہ اطلاعات دینے پر

نقد انعامات کا اعلان بھی کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ نے عید کے تین دنوں میں کسی بھی پولیس آفیسر کی چھٹی منظور نہ کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں اور ہدایت کی ہے کہ عید پر تمام ڈی سی، اے سی کمشنرز اور پولیس افسران ڈیوٹی پر موجود رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…