جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن کے پاکستان کی حکومت اور سیاسی شخصیات سے تعلقات تھے؟سینئرسیاستدان کے الزام نے کھلبلی مچادی

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن کے سیاسی شخصیات اور حکومت سے تعلقات تھے، بھارتی جاسوس کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ کلبھوشن کے حکومت اور سیاسی شخصیات سے تعلقات تھے،پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد منظر عام

پر آ جائیں گی۔ واضح رہے کہ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گرفتار کیا اور یہ بھارتی جاسوسو جو خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ ہے پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتا رہا، کلبھوشن نے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…