جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا پہلا خطاب

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

حضرت ابوبکرؓ  شرماتے اور گھبراتے ہوئے منبر نبویﷺ کی جانب بڑھے، پس و پیش کرتے ہیں، پھر کچھ دیر سوچنے کے بعد پہلی سیڑھی پر قدم رکھا، پھر دوسری سیڑھی پر چڑھے، پھر تیسری سیڑھی پر پہنچے تو کپکپائے اور اپنے آپ کو حضورﷺ کے مقام پر بیٹھنے کے قابل نہیں سمجھ رہے تھے، اپنے ہاتھ سے آنسوؤں کا سیل رواں صاف کیا، پھر لوگوں کے ایک عظیم مجمع کی طرف رخ کیا،

خلافت کی اہم ذمہ داری آپؓ  کی نظر کے سامنے تھی آپؓ  نے فرمایا لوگو! مجھے تم پر ولی مقرر کیا گیا ہے جبکہ میں تم سے زیادہ بہتر نہیں ہوں، اگر میں اچھا کام کروں تو تم میری مدد کرنا اور اگر غلط کام کروں تو مجھے سیدھا کر دینا۔ یاد رکھو! جو تم میں کمزور ہے وہ میرے نزدیک طاقتور ہے یہاں تک کہ میں اس کا حق وصول کر لوں اور جو تم میں طاقتور ہے وہ میرے نزدیک کمزور ہے یہاں تک کہ میں اس سے دوسرے کا حق وصول کر لوں۔ تم میری اطاعت کرنا جب تک کہ میں اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…