بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

ہیپی برتھڈے بیٹا

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک 16 سالہ لڑکے نے اپنی ممی سے کہا کی “ممی مجھے میرے 18ویں سال کی سالگرہ پر کیا گفٹ دوگی؟ تو اس لڑکے کی ممی نے اس سے کہا جب تیرا 18واں سال آئے گا تو الماری کے اوپر دیکھ لینا اس میں تیرا گفٹ ہو گا اب بتا دوں گی تو گفٹ کا مزہ نہیں آئے گا۔  کچھ دن بعد وہ لڑکا بیمار ہو گیا اس کے ممی پاپا اسے ہسپتال لے کر گئے۔ ڈاکٹر نے لڑکے کے والدین سے کہا کہ اس کے دل میں سوراخ ہے یہ اب 2 ماہ سے زیادہ نہیں جی پائے گا۔2 سال بعد لڑکا ٹھیک ہوکر گھر گیا۔ تو اسے پتہ چلا کہ اس کی ماں نہیں رہی۔ اسے یہ پتہ

چلتے ہی اس نے الماری کھولی اور اس نے دیکھا کی الماری میں ایک گفٹ پڑا تھا۔ اس نے جلدی سے وہ گفٹ کھول اس گفٹ میں ایک چٹھی تھی کہ میرے جگر کے ٹکڑے اگر تو یہ چٹھی پڑھ رہا ہے تو بالکل ٹھیک ہو گا تجھے یاد ہے جب تو بیمار ہوا تھا تب ہم تجھے ہسپتال لے کر گئے تھے ڈاکٹر نے کہا کہ تیرے دل میں سوراخ ہے تو اس دن میں بہت روئی اور فیصلہ کیا کہ میں اپنا دل تجھے دوں گی یاد ہے ایک دن تو نے کہا تھا کہ ممی مجھے 18ویں سالگرہ پر کیا گفٹ دوگی تو بیٹا میں تجھے اپنا دل دے رہی ہوں اس کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…