پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

جہیز میں موٹر سائیکلوں کا مطالبہ، لڑکی والوں نے دولہا کو گنجا کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں جہیز میں موٹر سائیکلیں مانگنے پر لڑکی والوں نے دولہا کو سبق سکھا کر مثال قائم کر دی۔ چنڈوالا گاؤں میں شادی والے دن لڑکی والوں کی جانب سے دولہا کو ایک نئی موٹر سائیکل تحفے میں دی گئی لیکن دولہا نے لڑکی والوں سے 2 موٹر سائیکلوں کا مطالبہ کر دیا جس پر لڑکی والوں نے سمجھایا کہ موٹر سائیکل بغیر کسی مانگ کے تحفے میں دی گئی ہے تاہم دولہا اپنی ضد پر اڑا رہا اور

دلہن کے والد سے بدتمیزی بھی کی۔اس موقع پر دْلہن نے اپنے ہونے والے شوہر کا یہ رویہ دیکھ کر اس کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا اور دولہا کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کروا دی جبکہ لڑکے والوں کو سبق سکھانے کے لیے دولہا اور اس کے بھائیوں کو گنجا کرنے کے بعد انہیں جوتوں کے ہار پہنا کر واپس بھیج دیا گیا۔ پولیس بھی دولہا والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئی اور گھر واپس جانے سے پہلے لڑکی والوں سے معافی منگوائی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…