جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

مذہب کے نام پر انتشار پھیلانے والے ممالک میں بھارت کا کونسانمبرہے؟

datetime 1  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مذہب کے نا م پر انتشار پھیلانے والے ممالک میں بھارت چوتھے نمبر پر آگیا۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر تشدد و انتشار پھیلانے والے ممالک میں شام پہلے نمبر پر جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر ہے۔ نائیجیریا دوسرے اور عراق تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں 2015ء

میں انتہا پسند ہندوؤں کی طرف سے گائے ذبح کرنے اور مسلمانوں پر حملوں کے متعدد واقعات پیش آئے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں کا زیادہ اثر دیگر مذاہب سے منسلک افراد پر پڑا۔ رپورٹ کو عورتوں پر ظلم و ستم، فرقہ وارانہ تشدد، مذہبی منافرقت اور سماج دشمنی جیسے عناصر کو بنیاد بنا کر مرتب کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…