پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ایٹم بم کے بعد ڈاکٹر عبدالقدیر کا عوام کیلئے ایک اور شاندار تحفہ , پاکستانیوں کیلئے کیا چیز تیار کر لی ؟ جان کر فخر کریں گے

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ایٹمی سائنسدا ن ڈاکٹر عبدالقدیر خان نےکہا ہے کہ لاہور میں 700 بستروں پر مشتمل ہسپتال مکمل ہونے والا ہے جس میں غریبوں اور امیروں کا مفت علاج کیا جائےگا ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں علاج کیلئے کوئی تفریق نہیں ہو گی اور مجھے اللہ تعالیٰ پر مکمل یقین ہے کہ پورا پاکستان اس سے مستفیدہو گا ۔ ہسپتال میں جدید طرز کی مشنری نصب کی

جارہی ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ زندگی میں خالق حقیقی اور حقوق العباد کے لیے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ،جس نے ایک انسان کی جان  بچائی  گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔ ایٹمی سائنسدان کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت سے بڑھ کر کوئی خدمت نہیں ہے ۔ میں نے عوام کے مسائل کو دیکھتے ہوئے ہسپتال کی بنیاد رکھی جو کہ بہت جلد اللہ تعالیٰ کی حکم سے پایہ تکمیل کو پہنچنے والی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…