منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’ہاں! میں امام مہدی ہوں‘‘ ایک شخص نے یہ دعویٰ کیا تو مصری حکومت نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر ی عدالت نے منکر حدیث نام نہاد مبلغ اور خود کو امام مہدی منتظر قرار دینے کے دعوے دار محمد عبداللہ عبدالعظیم کو پانچ سال قید با مشقت کی سز ا کا حکم دے دےا غےر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد عبداللہ عبدالعظیم المعروف ’الشیخ میزو‘ کے خلاف شبرا الخیمہ کی عدالت میں توہین مذہب کے الزام میں مقدمہ چل رہا تھا ، ان پر الزام تھا کہ وہ خود کو امام مہدی موعود قرار دیتے ہیں۔اس کے علاوہ احایث صحیحہ کے منکر اور امام بخاری کی مرتب کردہ

صحیح بخاری کی صحت سے انکاری ہیں۔ واضحرہے کہ الشیخ ’میزو‘ نامی مذہبی مبلغ نے کچھ عرصہ پیشتر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ‘فیس بک‘ پر پوسٹ ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ’میں مہدی منتظر ہوں۔ مجھےعلم غیب کی خبریں دی جاتی ہیں۔ مجھے زمین پر اللہ نے عدل و انصاف کے قیام کے لیے بھیجا ہے۔ میں تمام انسانوں سے اپنی بیعت کا مطالبہ کرتا ہوں‘۔الشیخ میزو کے لقب سے مشہور مصری مبلغ کےامام مہدی ہونے کے دعوے پر عوامی اور مذہبی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا تھا جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…