ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی محمدعرفان اسلام آبادیونائٹیڈکی طرف سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف کھیلیں گے

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ پراسلام آبادیونائٹیڈکی ٹیم میں دوسرے میچ میں شرکت نہ کرنے والے بائولرمحمدعرفان کوتیسرے میچ میں شامل کرلیاگیاہے جبکہ ان کی جگہ سعید اجمل کوڈراپ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل میں

اسلام آبادیونائٹیڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں سعید اجمل کی جگہ محمدعرفان کوشامل کرلیاگیاہے ۔واضح رہے کہ اسلام آبادیونائٹیڈپی ایس ایل میں اپنے اعزازکادفاع کررہی ہے اورمصباح الحق اس کی قیادت کررہے ہیں ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…