جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارت پاکستانی سرحد کے اب کیا کرنے والا ہے؟ تشویشناک اعلان کردیاگیا

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ سمارٹ باڑ لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ با۔جمعرات کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رججو کاصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ باڑ کی جانچ کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہوچکا ہے امید ہے کہ3323کلومیٹر لمبی پاک بھارت سرحد کے ساتھ سمارٹ باڑ کی تنصیب کا کام جلد شروع ہوجائے گا۔۔

ترجمان نے کہاکہ نئی باڑکثیر درجے کی تہہ والی سیکورٹی رنگ پر مشتمل اورالارام کے ساتھ ہوگی جو کسی بھی دراندازی یا باڑ کاٹنے کی کی کوشش صورت میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو الرٹ کرسکے گی ۔کرن رججو نے صحافیوں کو بتایاکہ سمارٹ باڑ لگانے کی جانچ کا کام آخری مرحل میں ہے بہت جلد یہ مکمل ہوجائے گا جس کے بعد پاک بھارت سرحد پر باڑ کو کھڑ ا کردیا جائے گا۔انکا کہنا تھاکہ باڑ کی جانچ کا کام بہت سے مقامات پر کیا جارہا ہے اسکی تفصیلات سیکورٹی وجوہات پر نہیں بتائی جاسکتی ۔ہمیں مراحلہ وار اپنی تمام سرحدوں پر باڑ لگانی پڑے گی لیکن ہماری ترجیح پاک بھارت سرحد ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…