پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے پہلے بم اورزلزلہ پروف جدید پولیس اسٹیشن کی تعمیر میں گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے شرقی تھانے کی تعمیر کے دوران ہی دیواروں میں دراڑیں پڑی گئی تھیں۔ تھانے کی تعمیر کے دوران کمپنی نے غیر معیاری میٹرل استعمال کیاگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا احتساب کمیشن نے تھانہ شرقی سے متعلق تحقیقات شروع کردیں ہیں۔