پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

لارڈ میئر ،میئر ز اورضلع کونسل کے چیئرمینوں کی موجیں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)حکومت نے لارڈ میئر اورمیئر ز کیلئے فورچونز جیپیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ضلع کونسل کے چیئرمین کو بھی گاڑیاں دی جائیں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیاں دینے کے حوالے سے مشاورت شروع کر رکھی ہے ۔ ابتدائی طور پر یہ فیصلہ سامنے آیا ہے کہ لارڈ میئراور میئرز کو فورچونز جیپیں دی جائیں گی ۔ ضلع کونسل کے چیئرمین کو بھی گاڑیاں دی جائیں گی ۔ ڈپٹی میئرز اور دیگر بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیاں دینے کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…