پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں ہوتے ہوئے بھی جاویدہاشمی اور شریف خاندان میں کیا چل رہاتھا؟معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے بارے میں معروف صحافی سمیع ابراہیم نے انکشافات کرتے ہوئے کہاکہ مخدوم جاویدہاشمی کی شریف خاندان مالی مددکرتارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ بتانے والے یہ بھی بتاتے ہیں کہ جب مخدوم جاوید ہاشمی تحریک انصاف میں تھے تواس وقت بھی شریف خاندان انکی مددکرتارہاہے ۔

سمیع ابراہیم نے کہاکہ جاوید ہاشمی کامسلم لیگ (ن) سے جومعمولی ساجھگڑاہواتھااوروہ مسلم لیگ (ن) چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل ہوگئے تھے وہ اصولوں پرجھگڑانہیں تھابلکہ ان کے داماد کومسلم لیگ(ن) ملتان کاصدرنہ بنانے پرہوا۔سمیع ابراہیم نے کہاکہ آج جاوید ہاشمی اصولوں کی باتیں کرتے ہیں وہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹوکی پھانسی کے وقت ضیاالحق کی کابینہ میں تھے ۔انہوں نے کہاکہ معاملہ اصولوں کانہیں بلکہ مفادات کاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…