لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا فساد روکنے والی فورس کیلئے’’ مر چوں والا سپر ے ‘‘فراہم کر نے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق اینٹی رائیوٹ فورس کیلئے سپر ے فراہم کر نے کے احکامات جاری کر دےئے ہیں مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہر ین کیلئے مرچوں والا سپر ے استعمال کیا جائیگا اینٹی رائیوٹ فورس کو سپرے کی پر یکٹس پولیس ٹر ینگ سنٹر چوہنگ کروائی جائے ۔
احتجاجی مظاہرین کیخلاف نیا حربہ تیار،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































