جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان ممتاز بھٹو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق
سندھ قومی اتحاداورنیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹوجلدہی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کرینگے ۔اس سلسلے میں ممتازبھٹونے بتایاکہ میں پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرکے ہی تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرو ںگا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ممتازبھٹو کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی اوران دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات پی ٹی آئی کراچی کے رہنماعلی زیدی کے گھرہوئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…