اسلام آباد(آئی این پی)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پیر کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں ہائی سپیڈ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں 5.5فیصد کمی کی گئی جبکہ ڈیزل پر سیلز ٹیکس31سے کم کرکے 25.5فیصد کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق متی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا ہے جبکہ پٹرول اور جی ایس ٹی کی شرح14.5فیصد پر برقرار رہے۔
پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































