۔۔ چوہدری نثار نے بڑا اعلان کر دیا
حیدر آباد (آن لائن )وزیر داخلہ چوہدری نثار نے چار سال سے کمسن بچی کے ساتھ پاکستانی خاتون کا بھارتی جیل میں قید ہونے کانوٹس لے لیاہے اور خاتون کی پاکستانی شہریت کی جانچ پڑتال کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان میں حیدر آباد کی رہائشی روبینہ 2012میں علاج کے سلسلے میں شوہر اور بچی کے ساتھ بھارت گئی جہاں روبینہ کا شوہر اسے چھوڑ کر فرار ہو گیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روبینہ کا شوہر پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بھی اپنے ساتھ لے کر فرار ہوا جس کی وجہ سے روبینہ کے پاس اب پاکستانی شناخت ثابت کرنے کا بھی کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
روبینہ گزشتہ چار سال سے اپنی کمسن بچی کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی کوٹ بھلوال جیل میں قید ہے۔
بھارت میں شوہر کے ہاتھوں شرمناک حرکت کا نشانہ بننے والی پاکستانی ماں اور بیٹی کی دکھ بھری داستان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































