پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا مسجد نبوی ﷺ میں ایسا کام کہ جان کر ہر پاکستانی ان پر فخر کرے گا

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) شہیدوں کے خانوادہ پاکستان کے ہر دلعزیز سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف ان دنوں سعودی عرب موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف نے عمرہ بھی ادا کیا۔ راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ، اس دوران انہیں سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا۔

سابق آرمی چیف سعودی عرب پہنچنے پرمسجد نبوی ﷺگئے جہاں انہوں نے نوافل اداکیے اور روضہ رسول ﷺ پرحاضری دی اوروہاں پاکستان اور پاکستانی عوام کیلئے دعا کی ۔ سعودی عرب دورے کے دوران راحیل شریف کا سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…