منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

(ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی کیونکہ ۔۔۔! اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ نے 2017کو الیکشن کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر یگی کیونکہ (ن) لیگ خود اب اقتدار سے جانا چاہتی ہے ‘پیپلزپارٹی لانگ مار چ کی بھر پور تیاریاں کر رہی ہیں جلد حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا جائیگا ۔

اپنے ایک انٹر ویو میں سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت صرف ناکام نہیں ہوئی بلکہ ناکامیوں کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور ان نااہل اور عوام دشمن حکمرانوں کو مزید اقتدار میں رہنا کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مفاد میں نہیں ۔

ایک سوال کے جواب میں سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا کہ موجودہ سال ہی ملک میں عام انتخابات کا سال ہوگا اور پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں (ن) لیگ کے خلاف پار لیمنٹ اور سڑکوں سمیت دیگر فورمز پر آواز بلند کر یں گی اور سیاسی لانگ مارچ بھی ضرور ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…