جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے شنگھائی تا گو ادر کے درمیان تجارتی سامان کی ٹرانسپورٹیشن کے دورانیہ میں 82 فیصد کمی واقع ہونے سے تجارتی اخراجات کم ہو جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2020ء تک مشرق وسطی کے ممالک کے تجارتی اخراجات میں بالترتیب 11.5 اور 25.3 فیصد تک کمی واقع ہوگی۔چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے نہ صرف وقت کی بچت سے ہو گی بلکہ تجارتی اخراجات بھی کم ہوں گے بلکہ اس سے مشرق و سطی اور بحرالکاہل کے ممالک کی باہمی تجارت میں 7.5 فیصد کا اضافہ بھی ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ منصوبہ کسی ایک ملک نہیں بلکہ جنوبی ایشیاکے خطے کی اقتصادی صورتحال بدل دے گا بلکہ اس سے مجموعی عالمی تجارت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…