پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

قبر میں چلہ کرنے کیلئے بچے کااغواء ،لرزہ خیز واقعہ نے والدین کے ہوش اُڑادیئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں چلہ کاٹنے کیلئے بچے کو اغواء کر نے والا جعلی عامل پکڑا گیا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس نے گوجرانوالہ میں قبر میں چلہ کاٹنے کیلئے بچے کو اغواء کرنے والے جعلی عامل کو گرفتار کر تے ہوئے بچے کو بازیاب کرالیا پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم جعلی عامل ہے جس نے کامل پیر بننے کیلئے بچے کو اغواء کیا اور اس نے بچے کے ساتھ قبر میں بیٹھ کر 3ماہ چلہ کرنا تھا تاہم اسے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔پولیس کے مطابق ملزم نے بچے کو چند روز قبل اغواء کیا جس کے بعد اس کے والدین نے رپورٹ درج کرائی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کرا کے والدین کے سپرد کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…