پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

یہ کام اب عمران خان نہیں کرسکتے،جماعت اسلامی نے سرپرائز دیدیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کے لئے دو نکاتی فارمولہ دے دیا‘ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاناما لیکس اور انتخابی اصلاحات پر اکٹھے حکمت عملی مرتب کرے تو اتحاد بنایا جاسکتا ہے۔منصورہ میں ورکرز کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاناما کیس پر اگروزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی تو جمہوری نظام کو نقصان پہنچے گاجبکہ نئے چیف جسٹس کے لئے چیلنج ہے کہ وہ پاناما کیس پر دو ٹوک فیصلہ کسی دبا میں آئے بغیر کرے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کا موقع کھو چکے ہیں‘اگر اپوزیشن متحد ہوکر پاناما لیکس پر عوامی دبا بڑھانے ا ور انتخابی اصلاحات پر متفق ہو تو معاملات کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو سی پیک پر شک کو دور کرنا ہوگا جبکہ اس منصوبے کو کسی ایک جماعت کی سیاست کا لانچنگ پیڈ نہیں بننا چاہیے۔ ملک کو سیکولر بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ دینی جماعتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…