پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما رحیم برکزئی فائرنگ میں جاں بحق ہوگئے۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما رحیم برکزئی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ میں رحیم برکزئی جاں بحق جبکہ ایک ساتھی زخمی ہوگیا،فائرنگ کا واقعہ متھراپنم ڈیری میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق،ساتھی زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی
-
وزارت خزانہ نے گریڈ 1تا15 کے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان ہو گیا
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
نئے کرنسی ڈیزائن نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
چاندی کی قیمتوں میں اچانک کمی، کلو کے حساب خریدنے والے کنگال ہوگئے
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
-
اسلام آباد میں خود کش دھماکا، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ



















































