اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

’’تحریک انصاف کے جلسے میں آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال ‘‘ لڑائی کی وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملنے کی خواہش میں منتظر کارکنان ان کی آمدپر آپس میں گتھم گتھاہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انصاف ہاس میں تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑپڑے اور آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے انصاف ہاؤس میں اپنے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات اور خطاب کے لئے آنا تھا جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان سے ملنا چاہتے تھے تاہم سیکیورٹی خدشات کے باعث چند کارکنان کو انصاف ہاؤس کے اندرجانے کی اجازت نہ ملنے کے باعث اپنے قائد سے ملاقات کے مشتاق کارکنان آپس میں لڑپڑے اور کھلم کھلا لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا، پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے مشتعل کارکنان میں بیچ بچا کرایا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…