جمعہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2025 

ریٹائرمنٹ کے بعد یہ کام ہر گز نہیں کروں گا ۔۔۔ سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعلان نے لوگوں کے دل جیت لیے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ریٹائرمنٹ کے بعد یہ کام ہر گز نہیں کروں گا ۔۔۔ سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے اعلان نے لوگوں کے دل جیت لیے ۔ سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی حکومتی عہدہ نہیں لوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہونے والے انور ظہیر جمالی نے اپنے فیصلوں سے لوگوں کے دل جیتنے کے بعد اب ایک اور اعلان کر دیا ۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بھلائی کے کام سرکاری عہدہ لیے بغیر بھی کیے جا سکتے ہیں اس لیے ’’ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی حکومتی عہدہ نہیں لوں گا ‘‘۔ انہوں نے کہا کہ عہدہ نہ لینے کے اعلان پر قائم رہوں گا ۔ انور ظہیر جمالی نے لاء ینڈ جسٹس کمیشن کا دورہ کیا اور افسران کو بجلی کی بچت کی ہدایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…