لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سے اسلام آبادآنے والی پی آئی اے کی فلائٹ کا انجن فیل ہو گیا اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلائٹ میں مسافروں سمیت قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق بھی سوار تھے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے پی آئی اے کے طیاروں کے کبھی لینڈنگ گئیر ٹوٹ جاتے ہیں تو کبھی ہائیڈرولک پائپ پھٹنے کی وجہ سے پرواز کو ملتوی کر دیا جاتا ہے اور لاہور سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کا روانگی سے چند منٹ قبل ہی انجن ہی فیل ہو گیا۔
پی آئی اے کے جہاز میں سوار ایاز صادق طیارے کے انجن کی خرابی کے بعد موٹر وے سے ہی روانہ ہو گئے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے طیارہ استعمال کے قابل نہ ہونے پر مسافروں کو گھر بھجوا دیا۔ خیال رہے کہ مذکورہ طیارے کو پی آئی اے انتظامیہ نے ٹیسٹ کے بعد کلئیر قرار دیا تھا۔
’’ پی آئی اے کے ایک اور طیارے کا انجن فیل ‘‘ مسافروں میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
فوج اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کا چونکا دینے والا انکشاف
-
ایران کا سعودیہ میں قائم امریکی بیس پر حملہ، ایندھن فراہم کرنے والے بیڑے کو تباہ کرنے کا دعویٰ
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی



















































