پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی درخواست ‘‘ آخری لمحات میں چین بیچ میں آگیا ۔۔ ایسا کام کر دیا کہ بھارت انگاروں پہ لوٹنے لگا

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر پر پابندی کی بھارتی درخواست کی منظوری کو روک دیا، درخواست پر چین کا تعطل کا آج آخری دن تھا۔چین کی طرف سے بھارتی درخواست میں رکاوٹ بننے پر بھارت سیخ پا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ چین کا اقدام دہشت گردی سے متعلق بیجنگ کے دہرے معیار کو ظاہر کرتا ہے۔بھارت نے اقوام متحدہ کی پابندی کمیٹی میں مسعود اظہر پر پابندی لگانے کی درخواست دائر کی ہوئی ہے ، چین اس سے قبل پابندی کی بھارتی درخواست دو بار روک چکا ہے۔چین نے تکنیکی وجوہات پر مارچ اور اکتوبر میں بھارتی درخواست روکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…