اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

پی آئی اےکے ایک اورطیارے میں خرابی ، ،سپیکرقومی اسمبلی بھی سوارتھے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کاایک اور اے ٹی آرطیارہ جس کوگزشتہ ر وزہی کلیئردیاگیاتھاایک بارپھراڑان بھرتے ہی خراب ہوگیا۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے اس اے ٹی آر طیارے میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق بھی سوارتھے اوریہ طیارہ لاہورسے اسلام آبادآرہاتھا۔انجن میں خرابی کاپتاچلتے ہی پائلٹ نے طیارے کو فوری طورپررن وے پراتارلیاجس سے مسافرمحفوظ رہے جبکہ ایازصادق موٹروے کے راستے آسلام آبادروانہ ہوگئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…