جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیوایم پاکستان کے ساتھ ہوں ،والدہ عمران فاروق

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیوایم کے مقتول رہنماڈاکٹرعمران فاروق کی والدہ نے کہاہے کہ وہ یم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں جبکہ مجھے فاروق ستارمیںاپنے بیٹے کی جھلک نظرآتی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعمران فارو ق کی والدہ نے ایم کیوایم پاکستان کے نشترپارک کے جلسے میں شرکت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری دعاہے کہ ایم کیوایم پاکستان ہی انتخابات میں کامیابی حاصل کرے ۔انہوں نے کہاکہ میراجینامرناپاکستان کےلئے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…