اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

سرد ہوائیں چل پڑیں،ایک دن نہیں بلکہ تین دن بارشیں،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنا دی،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2جنوری کوپاکستان میں داخل ہوگا جس کے بعد بالائی پنجاب اور دیگر علاقوں میں ابر کرم برسے گا۔ کے پی کے، کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں بھی بارش کا امکان ہے،

بارشوں سے گرد وغبار چھٹ جائے گا، 5،6 اور7 جنوری کو بارش کا امکان ہے۔ ہواؤں کے مقامی سسٹم نے سپورٹ دی تو وسطی علاقوں میں بھی بارش ہوگی،فی الحال چارپانچ روز کہیں دھند اورکہیں بادل رہیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ کے علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سرد رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…