جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

خاتون کاشوہرکے بغیرگھرسے باہرنکلنے پرسرقلم کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016 |

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبے سرپل کے علاقے لتی میں شوہرکی اجات کے بغیرخاتون کوگھرسے باہرجانے پراس کاسرقلم کردیاگیا۔

ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قتل کی گئی خاتون کی عمر30 سال جبکہ اس کاشوہرایران میں رہائش پذیرہے اور اس کی کوئی اولاد نہیں تھی ۔جمعرات کے روزاس کو گھرکے باہرقتل کردیاگیا۔

افغان پولیس کے مطابق خاتون کے قتل میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔ادھرافغان حکام کاکہناہے کہ خاتون کوطالبان نے گھرکے کسی مرد کے بغیرباہرنکلنے پرقتل کیاہے جبکہ دوسری طرف طالبان نے حکومت کے ان الزامات کوردکردیاہے ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…