اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

معروف بینک میں اربوں روپے کا فراڈ ،حکومت حرکت میں آگئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نیشنل بینک میں اربوں روپے کے فراڈ کی خبرکا نوٹس لیتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک کو معاملے کی تحقیقات کرکے تین دن کے اندر رپورٹ وزارت خزانہ کو ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے نیشنل بینک آف پاکستان میں اربوں روپے کے فراڈ کے حوالے سے چھپنے والی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ و ہ اس معاملے کی تحقیقات کریں اور تین دنوں کے اند ررپورٹ وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے تاکہ قواعد کے مطابق اس معاملے پر مزید کارروائی کی جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…