ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

طیارہ حادثہ،نوبیاہتادلہن کی اپنی کامیابی کی سندلینے کی خواہش دِل میں ہی رہ گئی،افسوسناک واقعہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی)چترال سے تعلق رکھنے والی عائشہ عثمان اپنی ڈگری لینے اسلام آباد جارہی تھی کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئی ۔عائشہ عثمان ایم فل کی طالبہ تھی، ڈگری لینے اسلام آباد جارہی تھی ۔پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں نوبیاہتا دلہن عائشہ عثمان بھی سوار تھیں ۔

ایم فل کی ڈگری لینے کے لیے اسلام آباد جانے والی عائشہ کا سفر آخری سفر ثابت ہوا۔ عائشہ کی دو ماقبل شادی ہوئی تھی۔ کاغذات اور دیگر ضروری کاروائی مکمل کرنے کے بعد عائشہ عثمان بیرون ملک مقیم شوہر کے پاس منتقل ہونے کی تیاریاں کررہی تھیں۔ چترال میں عائشہ عثمان کے گھر تعزیت آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…