ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا جنید جمشید کے بیٹے ٗ ڈی سی چترال کے والد کو فون ٗطیارہ حادثے میں شہادتوں پر اظہار تعزیت

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف نے جنید جمشید کے بیٹے تیمور جمشید اور ڈی سی چترال کے والد کو ٹیلیفون کیا طیارہ حادثے میں جنید جمشید اور ڈی سی چترال کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعظم نواز شریف نے مذہبی رہنما جنید جمشید کے بڑے بیٹے تیمور جمشید کو فون کیا اور ان کے والد اور والدہ کے طیارہ حادثے میں سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے لواحقین کیلئے صبر جمیل اور شہدا کیلئے مغفرت کی دعا کی۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم نواز شریف نے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ کے والد کو بھی فون کیا اور بیٹے، بہو اور پوتی کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…