ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے کراچی کے بعدملک کے متعدد علاقوں کو خوشخبریاں سنادیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

کوئٹہ ( این این آئی ) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز سے پیر تک ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پرسوں پاکستان میں داخل ہو گا، جس کے نتیجے میں خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اوربرفباری کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ،ڑوب اور اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور اور فیصل آباد ڈویڑن کے چند مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے جبکہ مکران اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش اوربوندا باندی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کراچی ،اندرون سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں پربارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں ،وسطی پنجاب،جنوبی پنجاب اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے جبکہ مغربی ہواﺅں کاسلسلہ کل سے پاکستان میں داخل ہوناشروع ہوجائے گاجس کی وجہ سے ہفتہ اورسوموارکے د وران اسلام ا?باد،راولپنڈی ،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا،فاٹا،گلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری کاامکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…