ؐ کراچی ( آن لائن )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہو گئے،کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 900 کی نئی بلند سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے شئیرز کی خریداری کا رجحان جاری ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزر 945 کی سطح تک دیکھا گیا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔گزشتہ روز غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص بازار میں 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کی امید ہے۔۔
اسٹاک ایکسچینج43 ہزار 900 پوائنٹس کی نئی بلند سطح عبور کرگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور
-
سونے اور چاندی کے نرخ نیچے آگئے، تازہ اعداد و شمار جاری
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف



















































