اسلام آباد( آن لائن ) مہنگی بجلی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں دو روپے انسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ نیپرا بجلی کی قیمتوں سے متعلق سماعت چوبیس نومبر کو کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ گزشتہ ماہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے تیل کی لاگت کی مد میں صارفین سے 22 ارب روپے اضافی وصول کیے۔ اکتوبر میں 8 ارب 49کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی جس کی لاگت 40 ارب 27 کروڑ روپے رہی۔بجلی سستی پیدا ہونے کے باعث قیمتوں میں 2 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کی جائے۔ نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست منظور کر لی جس پر 24 نومبر کو سماعت کی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































