ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاست میں آنے سے قبل مودی ریلوے سٹیشنز پر کیا کام کیا کرتے تھے ؟ اپنے ہی وزیر نے پول کھول دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اوروزیر ریلوے لالو پرساد یادیو نے ریلوے کو درپیش اقتصادی مسائل کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس کے بارے میں دوبارہ سوچا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جواب میں بی جے پی کے سیاست دان اور بہار کے موجودہ وزیر خزانہ سوشیل کمار مودی نے ٹویٹ کیا کہ آپ نے تو ریلویز میں سے ویسے دودھ نکالا جیسے گائے سے نکالا جاتا ہے، مگر مودی جی ریلویز کو آپ سے بہتر سمجھتے ہیں کیونکہ انھوں نے ریلویز پلیٹ فارمز پر دودھ والی چائے بیچی ہے!لالو پرساد نے نے جواب میں لکھاکہ یہ کیا عجیب منطق ہے! گائے سے دودھ نہ نکالا جائے تو جانتے ہیں کیا ہوتا ہے؟ گائے بیمار ہو جاتی ہے، اور اس وقت یہی ہو رہا ہے۔ سمجھے کہ نہیں۔واضح رہے کہ بھارت اس وقت بیک وقت کئی قسم کے مسائل کاسامنا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…