سڈنی(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹر کمارسنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کر دیں۔سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سنگا کارا سیاست میںآنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم سنگاکارا کا اپنے فیس بک اکاو¿نٹ پرکہنا تھا کہ یہتمام خبریں بے بنیاد ہیں، میں پہلے بھی ان کو رد کرچکا، میں نہ تو اب سیاست میںآرہا ہوں اور نہ ہی مستقبل میں ایسا ہوگا، اس بارے میں تمام کہانیوں کو نظر انداز کردیں۔
سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
اختتام کا آغاز
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
-
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
خامنہ ای سے ملاقات کیلئے لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا جاتا تھا، بڑا دعویٰ
-
ایران کا اسرائیل پر مہلک حملہ، کئی افراد ہلاک
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت پرروسی صدر پیوٹن کا بھی ردعمل بھی آگیا
-
پاکستان کے ایک سے زائد نیوز چینلز کی نشریات ہیک



















































