بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

توکل الی اللہ

datetime 2  جنوری‬‮  2019 |

حضر ت شاہ شجاع کرمانی کی ایک بیٹی تھی جس کارشتہ ایک بادشاہ نے مانگاتھامگرانہوں نے منظورنہیں کیاپھرایک غریب نیک بخت لڑکے کونمازپڑھتے دیکھ کراس سے نکاح کردیا۔صاحبزادی رخصت ہوکرشوہرکے گھرآئیں توایک روکھی سوکھی روٹی رکھی ہوئی دیکھ کرپوچھا۔۔۔یہ کیاہے ؟؟؟شوہرنے جواب دیارات کوبچ گئی تھی روزہ کھولنے کےلئے رکھ لی ہے ۔یہ سن کروہ الٹے پائوں پیچھے ہٹی ۔۔لڑکابولامیں جانتا تھا بھلا بادشاہ کی بیٹی

میری غریبی پرکیسے راضی ہوگی ۔۔ وہ بولی ۔بادشاہ کی بیٹی غریبی پرناراض نہیں بلکہ اس لئے ناراض ہے کہ تم کو اللہ پربھروسہ نہیں ہے اورمجھے تعجب ہے کے مجھے سے تمھارے متعلق یہ کہاکہ بڑے نیک اورپارساانسان ہوجس کواللہ پربھروسہ نہ ہووہ بھلاکیسے نیک اورپارساہوسکتاہے ۔۔نوجوان عزرکرنے لگاتووہ کہنے لگی عزرتومیں جانتی نہیں ۔یاتوگھرمیں میں رہوگی یایہ روٹی ۔۔۔اس نوجوان نے فوراوہ روٹی خیرات کردی تب وہ کہیں جاکے بیٹھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…