ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت نے ناکامیوں پر پینترہ بدلتے ہوئے رونا شروع کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستان میں در اندازی کرنے پر اپنے گرفتار فوجی کی رہائی کیلئے رونا دھونا تیز کر دیا۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اپنے فوجی کو واپس لانے کیلئے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی سطح پر کوششیں کررہے ہیں، ہم کب سے معاملے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن پاکستان مان نہیں رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اپنے فوجی کو واپس لانے کیلئے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی سطح پر کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔منوہر پریکر کا کہنا ہے کہ چندو بابو لال بدھ کو کنٹرول لائنکے دوسری طرف بھارتی فوج کی کاروائی میں شامل نہیں تھا۔آرمی اور شہریوں کی طرف سے نادانستہ طورپر سرحد پار کرنے کے واقعات دونوں جانب پر غیر معمولی نہیں ہیں۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ راشٹریہ رائفلز کا 37سالہ چندو بابو لال چوہان اپنی ڈیوٹی پر تھا جو غلطی سے سرحد پار کرگیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…