منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

عدنان سمیع نےایک بار پھر پاکستانی عوام کا سر شرم سے جھکا دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی میں دونوں ملکوں کی عوام اپنے اپنے ملک کا دفاع سوشل میڈیا کے ذریعے کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ مگر عدنان سمیع جو کہ پاکستان سے بھارت منتقل ہو ا ہے اس نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد آج پھر وطن عزیز کے خلاف ہرزہ سرائی کی ہے جس سے پوری پاکستانی عوام شدید غم و غصےکا شکارہے۔ عدنان سمیع نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بے شرمی کے سارے رکارڈز توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹوئٹر پیغام پر پاکستانی عوام کے شدید رد عمل سے ظاہر ہو تا ہے کہ پاکستانی دہشت گرد ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے اور انڈین نیشنلٹی کے خواہشمند معروف گلوکار عدنان سمیع نے کل اپنے ٹوئٹرپیغام میں بھارتی افواج کو پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیکس کرنے پر بھارت وزیراعظم اور بھارت آرمی کو مبارک باد پیش کی اس نے بھارتی افواج کے لیے ہماری بہادر فوج کا لفظ استعمال کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اس نے بھارتی وزیراعظم کو مبارک باد بھی پیش کی تھی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…