پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

مذہب اور فرقہ پرستی کے نام پر کسی کو کسی سے امتیازی سلوک کرنے کا حق نہیں

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ فرقہ پرستی کو مسترد کرتے ہیں اور ان کا اس بات پر یقین ہے کہ بھارت سب سے پہلے ان کا مذہب جبکہ آئین مقدس کتاب کی طرح ہے۔

نئی دلی میں لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ کسی کو مذہب اور فرقہ پرستی کے نام پر کسی سے امتیازی سلوک کرنے کا حق نہیں اور نہ ہی اس بنیاد پر قانون ہاتھ میں لیا جاسکتا ہے۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کا مذہب سب سے پہلے بھارت ہے جب کہ آئین مقدس کتاب اور تمام لوگوں کی فلاح وبہبود ان کی عبادت ہے۔

بھارتی وزیر اعظم  نے مزید کہا کہ کرپشن قوموں کو تباہ کردیتی ہے اور اس مسئلے کو سیاست کے ذریعے زیر بحث نہیں لایا جا سکتا بلکہ اس پر وسیع پیمانے پر کوششوں کی ضرورت ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…