’’ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں‘‘ بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

22  ستمبر‬‮  2016

نیویارک(این این آئی) بھارت کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے لیکن اس کے لیے بلیک میل نہیں ہوگا۔نواز شریف مقبوضہ کشمیر میں برہان احمد وانی کو نوجوان رہنما کہہ کر کس طرح خود اعلان کردہ دہشت گرد کی تعریف کرسکتے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے نائب وزیر خارجہ ایم جے اکبر نے وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پاکستان ہاتھ میں دہشت گردی کی بندوق رکھ کر مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔ایم جے اکبر نے کہا کہ بھارت مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے لیکن اس کے لیے بھارت بلیک میل نہیں ہوگا۔نواز شریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں برہان احمد وانی کو نوجوان رہنما کہنے پر بھی بھارت کے جونیئر وزیر خارجہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی ملک کا رہنما کس طرح ایک خود اعلان کردہ دہشت گرد کی تعریف کرسکتے ہیں۔بھارت کے نائب وزیر خارجہ نے حالات کی نزاکت اور حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…